وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات،،ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
bbc news urdu نے Tuesday، 26 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیاسی ومعاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہار بھی کیا۔صدر اور وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات پربھی گفتگو کی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 20
Visit Yesterday : 0
This Month : 20
This Year : 63739
Total Visit : 168727
Hits Today : 86
Total Hits : 871900
Who's Online : 3




















