سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 2 امیدوار انتخاب سے دستبردار
bbc news urdu نے Tuesday، 26 March 2024 کو شائع کیا.
کراچی : سندھ میں سینیٹ کی 12نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 2 امیدوار انتخاب سے دستبردار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی گھنور اسران اور جاوید نایاب لغاری نےکاغذات نامزدگی واپس لئے ،خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی روبینہ قائم خانی نے ٹکٹ جمع کرادیا ۔سینیٹ میں خواتین کی نشست پر پیپلز پارٹی کی قرۃ العین مری نے پارٹی ٹکٹ جمع کرادیا ،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سرمد علی کا ٹکٹ جمع،ٹیکنوکریٹ کی نشست پر بیرسٹر ضمیر گھمرو کا ٹکٹ جمع کرایا۔اقلیت کی نشست پر پونجو مل بھیل کا ٹکٹ جمع،پیپلز پارٹی کے اشرف جتوئی نے جنرل نشست پر ٹکٹ جمع کرادیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 20
Visit Yesterday : 0
This Month : 20
This Year : 63739
Total Visit : 168727
Hits Today : 78
Total Hits : 871892
Who's Online : 4




















