سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور
bbc news urdu نے Monday، 25 March 2024 کو شائع کیا.
نیویارک : سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور کرلی گئی۔عرب میڈیا کی رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قراردادپر ووٹنگ ہوئی۔ فوری جنگ بندی کی قرارداد سلامتی کونسل کے 10 رکن ممالک نے پیش کی، جن میں الجزائر، جاپان، جنوبی کوریا اور دیگر شامل ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 19
Visit Yesterday : 0
This Month : 19
This Year : 63738
Total Visit : 168726
Hits Today : 71
Total Hits : 871885
Who's Online : 3




















