اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی
bbc news urdu نے Monday، 25 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنماؤں اعظم سواتی، مراد سعید، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی, مراد سعید، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان نے سینیٹ کی جنرل نشست پرکاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائرکی تھی جس پر اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس شکیل احمد نےمحفوظ فیصلہ سنایا، اپیلٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی، مراد سعید، اظہر مشوانی اور خرم ذیشان کی اپیل منظور کر کے سینیٹ انتخابات کیلئے اہل قرار دے دیا۔جسٹس شکیل احمد نے کہا کہ ٹیکنوکریٹ کی نشست کے لیےبھی اعظم سواتی کو اہل قرار دے دیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 50
Visit Yesterday : 0
This Month : 50
This Year : 63769
Total Visit : 168757
Hits Today : 241
Total Hits : 872055
Who's Online : 5




















