رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا ،، پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا
bbc news urdu نے Sunday، 24 March 2024 کو شائع کیا.
کراچی : رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا جس پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز کل ( 25 مارچ) کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے ہو گا جو دوپہر 12 بج کر 12 منٹ پر عروج پر پہنچنے کے بعد دوپہر 2 بج کر 32 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا، مجموعی دورانیہ 4 گھنٹے 40 منٹ بتایا گیا ہے۔ چاند گرہن افریقہ، یورپ، آسٹریلیا اور شمالی و مشرقی ایشیا میں نظر آئے گا تاہم پاکستان اور بھارت کے باشندے اس کا نظارہ نہیں کر سکیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 20
Visit Yesterday : 0
This Month : 20
This Year : 63739
Total Visit : 168727
Hits Today : 80
Total Hits : 871894
Who's Online : 4




















