حکومت پنجاب ،،،رمضان المبارک پر قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری
bbc news urdu نے Sunday، 24 March 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان المبارک پر قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جو قیدی پہلے سزا میں رعایت لے چکے انہیں مزید رعایت نہیں ملے گی،ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں کو رعایت نہیں ملے گی،فرقہ واریت، منشیات اور زنا کے مقدمات میں ملوث قیدیوں کی سزا کم نہیں ہو گی،نوٹیفکیشن کے مطابق ڈکیتی اور اغوا میں ملوث قیدیوں کو بھی سزا میں رعایت حاصل نہیں ہو گی،بغاوت اور جاسوسی میں ملوث قیدیوں کی بھی سزا نہیں ہو گی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 247
Total Hits : 872061
Who's Online : 5




















