افغانستان میں خود کش دھماکہ،،، 21 افراد جاں بحق ، 50 زخمی
bbc news urdu نے Thursday، 21 March 2024 کو شائع کیا.
کابل : افغانستان میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے شہر قندھار میں واقع بینک کے باہر سرکاری ملازمین تنخواہوں کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں موجود تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ طالبان حکومت کی جانب سے 3 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی، ڈائریکٹر انفارمیشن اینڈ کلچر قندھار انعام اللہ نے خود کش دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 5 کی حالت نازک بتائی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 19
Visit Yesterday : 0
This Month : 19
This Year : 63738
Total Visit : 168726
Hits Today : 73
Total Hits : 871887
Who's Online : 3




















