نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم ملک کی تقدیر بدل دیں گے: سراج الحق
bbc news urdu نے Wednesday، 20 March 2024 کو شائع کیا.
لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلامی نظام آئے گا تو عام آدمی کی حالت بدلے گی، تبدیلی پرامن جمہوری جدوجہد اور ووٹ کی طاقت کی مرہون منت ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نوجوان جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہم ملک کی تقدیر بدل دیں گے، 65فیصد یوتھ ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہے، حکمرانوں نے نوجوانوں کو دھوکا دیا، ان کا مستقبل تاریک کیا، پڑھے لکھے افراد ملک سے بھاگ رہے ہیں، لاکھوں نشہ کے عادی بن گئے، دولت کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور نااہل قیادت مسائل کی جڑ ہیں، خاندانوں کی اجارہ داریاں ختم کرکے اہل اور ایماندار قیادت کو آگے لانا ہوگا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 20
Visit Yesterday : 0
This Month : 20
This Year : 63739
Total Visit : 168727
Hits Today : 80
Total Hits : 871894
Who's Online : 4




















