ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ان کی ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں، پرامن احتجاج جاری رہے گا:عمران خان
bbc news urdu نے Thursday، 14 March 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹرز نے 8 فروری کو پولنگ ڈے پر بدلہ لیا لیکن ووٹ سے آئی تبدیلی تسلیم نہیں کی گئی۔ڈیل کی کوئی بات نہیں ہو رہی، وکلاء تک سے ان کی ملاقاتیں بند کر دی گئی ہیں، پرامن احتجاج جاری رہے گا۔انتخابات میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے، پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، مہنگائی میں اضافہ ہوگا تو عوام باہر نکل آئیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 261
Total Hits : 872075
Who's Online : 4




















