وفاقی دارالحکومت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی
bbc news urdu نے Thursday، 14 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ پشاور، مردان،مالاکنڈ ، کوہاٹ، سوات،بونیر،شانگلہ،نوشہرہ ،صوابی اور میانوالی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کے مرکز کی گہرائی زیرزمین 130 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 257
Total Hits : 872071
Who's Online : 4




















