ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے: چوہدری پرویزالہٰی
bbc news urdu نے Saturday، 9 March 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ نے اہلیہ اور بیٹے سے گفتگو کے دوران حکمرانوں سے مطالبہ کیا کہ ہمارا چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائے۔ چوہدری پرویزالہٰی سے اڈیالہ جل میں اہلیہ قیصرہ الہٰی اور صاحبزادے راسخ الہٰی ملاقات کیلئے آئے تو اس موقع پر وکیل سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ بھی موجود تھے، ملاقات کے دوران پرویز الہیٰ کے خلاف درج مقدمات اور عدالت میں ان سے متعلق پیش رفت پر گفتگو ہوئی۔ چوہدری پرویزالہٰی کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی چوری اور ٹمپرنگ کے نشانات عوام نے دیکھ لئے، اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا آئینی حق ہے، عوامی مینڈیٹ کے خلاف قائم کی گئی جعلی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 2
Visit Yesterday : 0
This Month : 2
This Year : 63721
Total Visit : 168709
Hits Today : 4
Total Hits : 871818
Who's Online : 2




















