صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا الوداعی بیان جاری
bbc news urdu نے Saturday، 9 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الوداعی بیان جاری کیا ہے۔ صدر پاکستان کےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، اچھے اعمال کا اجر دے، میری اہلیہ ثمینہ علوی بھی اس دعا میں مرے ساتھ شریک ہیں۔مجھے کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بطور پاکستان کے 13 ویں صدر کے ایکس ہینڈل پر میرا یہ آخری پیغام ہے، یہ اکاؤنٹ اگست 2018 میں میں نے بنایا تھا، میں صدر پاکستان کا ایکس ہینڈل ملک کے 14 ویں صدر کو منتقل کر رہا ہوں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 469
Visit Yesterday : 634
This Month : 15867
This Year : 63703
Total Visit : 168691
Hits Today : 6500
Total Hits : 871666
Who's Online : 3




















