سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر منتخب کر کے اسپیکر آفس میں نام جمع کرادیا
bbc news urdu نے Saturday، 9 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل میں قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر منتخب کر کے اسپیکر آفس میں نام جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نششت کے لیے سنی اتحاد کونسل نے عمر ایوب خان کا نام اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے آفس میں جمع کرا دیا۔ لیڈر آف اپوزیشن کا نام ملک عامر ڈوگر نے جمع کرایا۔ اس موقع صاحبزادہ حامد رضا، علی محمد خان، ریاض فتیانہ، ڈاکٹر نثار جٹ اور دیگر اپوزیشن ممبران بھی موجود تھے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 426
Visit Yesterday : 634
This Month : 15824
This Year : 63660
Total Visit : 168648
Hits Today : 6261
Total Hits : 871427
Who's Online : 6




















