آصف علی زرداری ملک کے 14ویں صدر منتخب
bbc news urdu نے Saturday، 9 March 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد : قیامِ پاکستان کے بعد آج 9مارچ 2024کو آصف علی زرداری ملک کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے ،قبل ازیں جنرل پرویز مشرف کے بعد پیپلز پارٹی کے آصف علی زرداری صدر منتخب ہوئے اور 9ستمبر 2008ءسے 9ستمبر 2013ءتک صدر پاکستان رہے،آج آصف علی زرداری دوسری بار عہدہ صدارت پر متمکن ہوئے ہیں ،انہیں وسری بارصدرمملکت منتخب ہونے کااعزاز حاصل ہوا،دسویں صدر جنرل پرویز مشرف تھے جنہوں نے 20جون 2001ءکو ریفرنڈم کے ذریعے صدر کا عہدہ اختیار کیا۔ وہ 18اگست 2008ءتک صدر مملکت کے عہدے پر فائز رہے۔ پرویز مشرف نے 18اگست 2008ءکو قوم سے خطاب کے دوران اپنے استعفے کا اعلان کیا جبکہ
چیف ما رشل لاایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خان 27مارچ 1958ءکو اس وقت کے صدر سکندر مرزا کو برطرف کر کے خود صدر بن گئے۔ وہ 25مارچ 1969ءتک اس عہدے پر رہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 409
Visit Yesterday : 634
This Month : 15807
This Year : 63643
Total Visit : 168631
Hits Today : 6146
Total Hits : 871312
Who's Online : 2




















