سندھ حکومت نے ماہ رمضان کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے
bbc news urdu نے Friday، 8 March 2024 کو شائع کیا.
کراچی: سندھ حکومت نے ماہ رمضان کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کردیے۔ چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان المبارک میں سندھ حکومت کے ماتحت دفاتر میں پیر سے جمعرات ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 10 بجے سے شام چار بجے تک ہوگی۔جمعہ کو صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ جن دفاتر میں ہفتے کی چھٹی نہیں ہے وہاں پیر تا جمعرات اور ہفتے کو اوقات کار صبح 10 سے دوپہر تین بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کو صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک دفاتر کھلیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 274
Visit Yesterday : 634
This Month : 15672
This Year : 63508
Total Visit : 168496
Hits Today : 5540
Total Hits : 870706
Who's Online : 4




















