خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا: ڈاکٹر عامر رفیق
bbc news urdu نے Monday، 4 March 2024 کو شائع کیا.
پشاور: پروجیکٹ ڈائریکٹر صحت کارڈ پلس ڈاکٹر عامر رفیق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں یکم رمضان سے صحت کارڈ بحال کردیا جائے گا۔ ڈاکٹر عامر رفیق کا کہنا تھا کہ تمام ایمرجنسی آپریشنز صحت کارڈ کے تحت ہوں گے، 5ارب روپے کے پی حکومت دے گی، باقی رقم اقساط میں دی جائیں گی،ان کا کہناتھا کہ گزشتہ سال 19نومبر میں صحت کارڈ کے تحت علاج بند ہوا تھا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 312
Visit Yesterday : 634
This Month : 15710
This Year : 63546
Total Visit : 168534
Hits Today : 5727
Total Hits : 870893
Who's Online : 7




















