خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پورکا پہلا حکم نامہ جاری
bbc news urdu نے Saturday، 2 March 2024 کو شائع کیا.
پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے منصب سنبھالنے کے چند گھنٹے کے اندر ہی پہلا حکم نامہ جاری کر دیا۔ علی امین گنڈا پور نے نگران حکومت کے دور میں صوبے میں ہونیوالی بھرتیوں کی تفصیلات طلب کر لیں، وزیر اعلیٰ نے احکامات جاری کئے کہ یکم مارچ 2023ء سے 29 فروری 2024ء تک جتنی بھرتیاں کی گئی ہیں ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ علی امین گنڈاپور نے متعلقہ تفصیلات ایک ہفتے کے اندر جمع کرانے کی ہدایات جاری کیں، انہوں نے پبلک سروس کمیشن کے علاوہ تمام بھرتیوں پر پابندی کا اعلامیہ بھی جاری کروا دیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 272
Total Hits : 872086
Who's Online : 3




















