متحدہ عرب امارات نے پانچ سال وزٹ ویزا یا ملٹی پل انٹری طویل مدتی سیاحتی ویزا( 5سالہ) متعارف کرا دیا
bbc news urdu نے Friday، 1 March 2024 کو شائع کیا.
دبئی: متحدہ عرب امارات نے پانچ سال وزٹ ویزا یا ملٹی پل انٹری طویل مدتی سیاحتی ویزا( 5سالہ) متعارف کرا دیا ہے، جس کے لیے پاکستانی شہری بھی درخواست دے سکتے ہیں۔پاک آبزرور کے مطابق ایسے پاکستانی شہری جن کے بینک اکاﺅنٹس میں گزشتہ 6ماہ سے 4ہزار ڈالر (تقریباً 11لاکھ روپے)کا بیلنس ہے، وہ اس ویزے کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔
اس ویزے کی درخواست کے ساتھ دو رنگین تصاویر، پاسپورٹ کی نقل، میڈیکل انشورنس، بینک سٹیٹمنٹ، فلائٹ ٹکٹ اور پاکستانی شناختی کارڈ کی نقل مہیا کرنی ہو گی۔ اس ویزے کے لیے ایئرلائنز، ہوٹلز اور ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواست دی جا سکتی ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 269
Total Hits : 872083
Who's Online : 3




















