جمعہ یکم مارچ کو کراچی میں بارش و ژالہ باری کی پیش گوئی،،،نجی و سرکاری اسکولوں میں تعطیل کا اعلان
bbc news urdu نے Thursday، 29 February 2024 کو شائع کیا.
کراچی: شہر قائد میں جمعے کو بارش کی پیش گوئی کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ کےا سکولوں کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ یکم مارچ کو کراچی میں دوپہر کے بعد بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے، جس کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے شام کی شفٹ میں چلنےو الے نجی و سرکاری اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے شام کی شفٹ میں چلنےو الے نجی و سرکاری اسکولوں میں جمعے کی تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 71
Visit Yesterday : 0
This Month : 71
This Year : 63790
Total Visit : 168778
Hits Today : 408
Total Hits : 872223
Who's Online : 4




















