ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑےصوبہ پنجاب میں مریم نواز شریف کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب خوش آئند ہے: ساؤتھ پنجاب آئی ٹی ایسوسی ایشن
bbc news urdu نے Tuesday، 27 February 2024 کو شائع کیا.
ملتان : مرکزی صدر ساؤتھ پنجاب آئی ٹی ایسوسی ایشن ظفراقبال خان، مرکزی چئیرمین بلال احمد اور عاطف بلال نے پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے سب سے بڑےصوبہ پنجاب میں مریم نواز شریف کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب خوش آئند ہے تاجر برادری مریم نواز شریف کی شاندار کامیابی کا خیرمقدم کرتےہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے آئی ٹی کے شعبہ کو فعال کرنے اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کیلئے آئی ٹی کے شعبہ کیلئے انقلابی ترجیحات قابل ستائش ہیں آئی ٹی انڈسٹری کے جنوبی پنجاب کے فروغ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ٹی ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب کا وفد جلد ملاقات کرے گااور تجاویز پیش کرے گا تاجر برادری کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور بحالی کیلئے حکومت پنجاب کےساتھ بھرپور تعاون کریں گے.
ٹیگز:-



































Visit Today : 71
Visit Yesterday : 0
This Month : 71
This Year : 63790
Total Visit : 168778
Hits Today : 395
Total Hits : 872209
Who's Online : 5




















