سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں: عطا اللہ تارڑ
bbc news urdu نے Saturday، 24 February 2024 کو شائع کیا.
لاہور: مسلم لیگ ن کے ایم این اے عطا اللہ تارڑ کاکہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہیں مل سکتیں۔ ان کا پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ آج اکثریت کے ساتھ ملک احمد خان سپیکر منتخب ہوں گے۔مخصوص نشستوں سے متعلق بولے سنی اتحاد کونسل کی نہ تو نمائندگی تھی اور نہ مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ جمع کروائی تھی۔الیکشن کمیشن کےآئین میں درج مخصوص نشستوں کے لئے لسٹ پہلے سے جمع کروانا ضروری ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 129
Visit Yesterday : 0
This Month : 129
This Year : 63848
Total Visit : 168836
Hits Today : 631
Total Hits : 872445
Who's Online : 4




















