این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج ،استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کامیاب،، نوٹیفیکشن جاری
bbc news urdu نے Thursday، 22 February 2024 کو شائع کیا.
لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔این اے 46 سےمسلم لیگ(ن) کےانجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیاالیکشن کمیشن نےفارم 47 میں بےضابطگیوں کےالزامات کی درخواست مسترد کردی پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ امیدوارعامرمسعود مغل نےالیکشن کمیشن سےرجوع کیا تھا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 71
Visit Yesterday : 0
This Month : 71
This Year : 63790
Total Visit : 168778
Hits Today : 398
Total Hits : 872212
Who's Online : 5




















