ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، ہم اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے: سراج الحق
bbc news urdu نے Wednesday، 21 February 2024 کو شائع کیا.
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سویلین بالادستی کے قیام کیلئےجدوجہد جاری رکھے گی، جہاں جہاں ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، ہم اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، عوام کے مینڈیٹ کو بلڈوز کرنے کے بعد اقتدار کی بندر بانٹ جاری ہے، دہائیوں سے مسلط کرپشن زدہ دو خاندانوں کو پھر مسلط کیا جا رہا ہے، پوری قوم نے الیکشن نتائج مسترد کردیے۔امیرجماعت اسلامی نے اعلیٰ عدالتی کمیشن کے ذریعے دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا، کہا چیف الیکشن کمشنر غیر جانبداری سے متعلق حلف کی پاسداری میں ناکام ہوگئے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 71
Visit Yesterday : 0
This Month : 71
This Year : 63790
Total Visit : 168778
Hits Today : 402
Total Hits : 872217
Who's Online : 5




















