ڈاکٹر محمد آصف کی پرموشن ہونے پر ہر سماجی حلقوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 20 February 2024 کو شائع کیا.
عارفوالا ( جمیل بٹ) غیر ملک سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کر کے پاکستان کے مختلف ہسپتالوں میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر محمد آصف کی پرموشن ہونے پر ہر سماجی حلقوں کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری تحصیل پریس کلب عارفوالا کے صدر چوہدری امتیاز قادر ممبرانِ جمیل بٹ چوہدری وسیم المعروف مٹھو میاں محمد افضل وٹو رانا رحمان یوسف احمد کریم بٹ چوہدری راشد سلیم اور نے ڈاکٹر محمد آصف کو مبارک باد دیتے ہوے امید ظاہر کی کہ وہ مخلوق خدا کی خدمت کرتے رہے گے ڈاکٹر محمد آصف جو حافظ قرآن ھے اور مریض سے ہمشہ خوش اخلاقی سے پیش آتے ھے جس مریض انکی خوش اخلاقی سے سے متاثر ہوتے ھے
ٹیگز:-




































Visit Today : 132
Visit Yesterday : 0
This Month : 132
This Year : 63851
Total Visit : 168839
Hits Today : 652
Total Hits : 872466
Who's Online : 7




















