مظفرگڑھ: نو منتخب ایم این اے جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی . جمشید دستی نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا. جمشید دستی این اے 175 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے