انتخابات میں پہلی بار ہوا کہ ایک جماعت کا نشان نہیں تھا : جاوید ہاشمی
bbc news urdu نے Saturday، 17 February 2024 کو شائع کیا.
ملتان : سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے اور بعد جو کچھ ہوا بہت عجیب تھا ، پہلی بار ہوا کہ ایک جماعت کا نشان نہیں تھا الیکشن کمپین نہیں کر سکتے تھے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ میں سوچ سمجھ کرخود الیکشن سے دستبردار ہو گیاتھا ہمارے کارکنان کو گھروں سے اٹھایا گیا ، زندگی میں پہلی بار پولیس میرے گھر گھس گئی تھی۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 94
Visit Yesterday : 0
This Month : 94
This Year : 63813
Total Visit : 168801
Hits Today : 508
Total Hits : 872323
Who's Online : 3




















