ملتان( صفدربخاری سے ) یوسی 68میں ایم۔ پی۔ اے ظہیر الدین علیزئی کی طرف خصوصی فنڈ سے اپنے حلقوں میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیاایم۔ پی۔ اے 214ppظہیر الدین علیزئی نے اپنے بیان میں کہا جلد منصوبے مکمل ہو جائے گے حلقے کی محرمیان کودورکریگے جگہ جگہ فلٹریشن پلانٹ۔سیوریج۔سولنگ۔سڑیٹ لائٹ۔علاقے میں صفائی نظام۔شروع ہوگیا ہے اب گلی محلے کو صاف ستھرا بنائیں گے اس موقع پر اپنے علاقہ کے معززین کو مدعو کیا اور ان سے علاقہ کے مسائل سنے، علاقہ کے معززین نے مختلف مسائل سے آگاہ کیا جن میں کچی گلیوں کی پختگی، سیوریج لائنوں کی تبدیلی، گیس پریشر کی کمی سمیت مختلف مسائل شامل تھے ظہیر الدین علیزئی نے علاقہ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور مختلف منصوبوں پر کام کا آغاز بھی کرا دیا .اس موقع پرسمیع اللہ خان بادوزئی نائب صدریوسی68۔سعید اللہ خان بادوزئی۔حنیف اللہ خان بادوزئی۔زاہد اللہ خان بادوزئی۔ملک عارف شجرا۔رانا شہباز اور ملک اشرف بھی موجود تھے