سید حسین ظفرچیف انجینئر سوئی گیس پائپ لائن ملتان و انچارج ٹاسک فورس ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات
bbc news urdu نے Monday، 12 February 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے)چیف انجینئر سوئی گیس پائپ لائن ملتان اور انچارج ٹاسک فورس سید حسین ظفر کو ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعینات کر دیا گیا پیش رو راشد اسحاق کا تبادلہ سوئی گیس ٹرانسمیشن کر دیا گیا سید حسین ظفر کو ریجینل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن بننے پر سوئی گیس سی بی اے یونین ملتان کے جنرل سیکرٹری اول ارشد امین آفریدی. ایڈیشنل جوائنٹ سیکرٹری سید احمد کاشف شاہ. آفس سیکرٹری غلام حسین پنور. ملک طارق. محمد دین. اکبر پنور. جام صفدر. جمیل شاہین. شاہد دیہٹر نے مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ سید حسین ظفر کے ریجنل مینجر سوئی گیس ملتان ریجن تعنیات ہونے سے صارفین اور ملازمین کے مسائل جلد حل ہونگے
ٹیگز:-




































Visit Today : 373
Visit Yesterday : 634
This Month : 15771
This Year : 63607
Total Visit : 168595
Hits Today : 5921
Total Hits : 871087
Who's Online : 18




















