تحریک انصاف کا احتجاج،،ایم ون موٹر وے پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی
bbc news urdu نے Sunday، 11 February 2024 کو شائع کیا.
پشاور: پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے سبب ایم ون موٹر وے پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی۔ موٹروے بند ہونے سے گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، رشکئی انٹرچینج سے آگے موٹروے مکمل طور پر بند ہے۔ تحریک انصاف کے مظاہرین کی قیادت حلقہ پی کے 82 سے امیدوار کامران بنگش کر رہے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج نہ دیئے تو موٹروے کو مکمل طور پر بند کر دیں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 634
This Month : 15876
This Year : 63712
Total Visit : 168700
Hits Today : 6589
Total Hits : 871755
Who's Online : 5




















