خالد ریاض کی لا قانونیت رشوت نہ ملنے پر یتیم بچے جواد حسین پر بجلی چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کر وا دیا، سنتے
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 11 February 2024 کو شائع کیا.
سرگودھا خوشاب سے یونس وفا کی رپورٹ کے مطابق، فیسکو سب ڈویژن شاہ پور کے انچارج چیکنگ ٹیم ایل ایس سیکنڈ خالد ریاض کی لا قانونیت رشوت نہ ملنے پر یتیم بچے جواد حسین پر بجلی چوری کا جھوٹا مقدمہ درج کر وا دیا، سنتے ھیں جواد حسین کا بیان ضرورت اس امر کی ھے، سی ای او فیسکو کو دی جانے والی درخواست پر انکوائری آفیسر ریکارڈ کے مطابق انکوائری میرٹ پر کرتے ہیں یا اہلکاروں کی مدد کرتے ہیں، درخواست گزارنے انصاف کی اپیل کی ہے
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 277
Total Hits : 872091
Who's Online : 1




















