چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلی حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے؟: پرویز خٹک
bbc news urdu نے Tuesday، 6 February 2024 کو شائع کیا.
نوشہرہ : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو رخصت کردیں گے۔پوچھتا ہوں چوتھی بار وزیر اعظم کے دعویدار نواز شریف نےپچھلی حکومتوں میں کیا تیرمارا ہے؟ جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو خیبر پختونخوا میں تمام سیاسی مخالفین کا قصہ تمام ہوجائے گا۔مولانا فضل الرحمان نےمولویوں کےبجائےاسلام سے بےخبر افراد کو ٹکٹ دیے ہیں۔جھوٹے اور کرپٹ سیاستدانوں کو 8 فروری کو سیاست سے رخصت کردیں گے، بانی پی ٹی آئی نے ملک میں گالم گلوچ کی سیاست کو فروغ دیا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 136
Visit Yesterday : 0
This Month : 136
This Year : 63855
Total Visit : 168843
Hits Today : 690
Total Hits : 872504
Who's Online : 3




















