8فروری عام انتخابات،،الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی جارہی ہے، آخری دنوں میں پریزائیڈنگ افسران تبدیل کیے جارہے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
bbc news urdu نے Tuesday، 6 February 2024 کو شائع کیا.
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 8فروری کو عام انتخابات ہیں جس حوالے سے بہت سے سوالات ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے بھی معاملات موجود ہیں،آخری دنوں میں پریزائیڈنگ افسران کیوں تبدیل کیے جارہے ہیں۔ کراچی میں پریس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی یہ کام کیے جاچکے ہیں،عوام پر چھوڑ دیں وہ جسے چاہیں ووٹ دیں،الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی جارہی ہے؟جماعت اسلامی نے اپنی ٹیموں کو ترتیب دے دیا ہے،پورے ملک کی عوام سے اپیل ہے ووٹ ضرور دیں،آخری الیکشن بلدیاتی لڑا سب سے زیادہ ووٹ جماعت اسلامی نے حاصل کیے،کراچی اکائی کے طور پرسوچتا ہے،جماعت اسلامی کو جب موقع ملتا ہے تو ہم کام کرتے ہیں،اس ملک کے دفاع کے لئے جانیں قربان کی ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 138
Visit Yesterday : 0
This Month : 138
This Year : 63857
Total Visit : 168845
Hits Today : 715
Total Hits : 872529
Who's Online : 5




















