100سال میں پہلی بار؛ ایل سلواڈور میں کوئی رہنما مسلسل دوسری بار صدر منتخب
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 6 February 2024 کو شائع کیا.
سان سلواڈور: صدر نائیب بوکیل صدارتی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرکے مسلسل دوسری بار صدر منتخب ہوکر ایل سلواڈور کی 100 سالہ تاریخ کا ریکارڈ توڑ دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایل سلواڈور کے صدر نائیب بوکیل جو دنیا کے نرم ترین ڈکٹیٹر کا دعویٰ کرتے ہیں نے 85 فیصد ووٹس حاصل کرکے دوسری بار بھی صداتی انتخاب کے لیے میدان مار لیا۔اس طرح 42 سالہ صدر نائیب بوکیل 100 سال میں ایل سلواڈور کے مسلسل دوسری بار صدر بننے والے پہلے شخص بن گئے۔ وہ یکم جون کو اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 135
Visit Yesterday : 0
This Month : 135
This Year : 63854
Total Visit : 168843
Hits Today : 681
Total Hits : 872495
Who's Online : 5




















