اقتدار میں آکر خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے: سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی و علی حیدر گیلانی
bbc news urdu نے Saturday، 3 February 2024 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) خواتین کی فلاحی تنظیم فرسٹ سٹیپ آرگنائزیشن نے کولیشن فار انکلیسو کے تعاون سے خواتین کے لئے فورم کا انعقاد کیا جس میں سابق وزیر اعظم. سینیٹر اور امیدوار حلقہ این اے 148 سید یوسف رضا گیلانی اور سابق صوبائی وزیر اور امیدوار صوبائی اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے شرکت کی فورم میں چیئرپرسن فرزانہ ارم ایڈووکیٹ اور دیگر نےفورم میں خواتین کی سیاسی و سماجی اور انتخابی عمل میں شرکت کو یقینی بنانے .تعلیم و صحت. روزگار کے مسائل کو حل کرنے اور خواتین کے حقوق کے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کئے گئے اور مطالبہ کیا گیا کہ خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے موثر قانون سازی کریں.. اس موقع پر سید یوسف رضا
گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے کہا کہ وہ خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھائیں گے اوراقتدار میں آکر مطالبات پورے کریں گے
ٹیگز:-




































Visit Today : 138
Visit Yesterday : 0
This Month : 138
This Year : 63857
Total Visit : 168845
Hits Today : 707
Total Hits : 872521
Who's Online : 4




















