الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیے
bbc news urdu نے Friday، 2 February 2024 کو شائع کیا.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روک دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں الیکشنز امیدواروں کی وفات کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ اور پی کے 91 کوہاٹ میں الیکشنز روکے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات کا شیڈول بعد میں جاری ہوگا، تینوں حلقوں میں امیدوار دوبارہ کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 137
Visit Yesterday : 0
This Month : 136
This Year : 63856
Total Visit : 168844
Hits Today : 700
Total Hits : 872514
Who's Online : 3




















