شیخوپورہ میں ٹرین کی اسکول وین کو ٹکر سے 3 بچے جاں بحق
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 16 November 2021 کو شائع کیا.
شیخوپورہ: راوی ایکسپریس ٹرین کی اسکول وین کو ٹکر سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ شورکوٹ سے لاہور آنے والی راوی ایکسپریس ٹرین کی وار برٹن کے قریب پھاٹک پر اسکول وین کو ٹکر کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعہ کے بعد ٹرین کو روک لیا گیا ہے جب کہ ریلوے حکام نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ڈویژنل افسران کو جائے حادثہ پر پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 356
Visit Yesterday : 536
This Month : 892
This Year : 64611
Total Visit : 169599
Hits Today : 3593
Total Hits : 879305
Who's Online : 2




















