کراچی چلتا ہے تو ملک پلتا ہے، 8 فروری انتخابات کا نہیں ریفرنڈم کا دن ہے: فاروق ستار
bbc news urdu نے Thursday، 1 February 2024 کو شائع کیا.
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا کہ کراچی چلتا ہے تو ملک پلتا ہے، کراچی سے ہی سکھر، لاڑکانہ اور پورا صوبہ چلتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جس شاخ پر بیٹھ کر لوگ تجوریاں بھر رہے ہیں، کہتا ہوں اس شاخ کو نہیں کاٹا جائے۔ 8 فروری کو انتخابات کا دن نہیں ریفرنڈم کا دن ہے۔ پی ایس 110 سے آزاد امیدوار امجد گجر اور ان کی ٹیم موجود ہے۔ آزاد امیدوار امجد گجر ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار ہو رہے ہیں۔ پی ایس 110 سے شارق نسیم ایم کیو ایم کے امیدوار ہیں
ٹیگز:-



































Visit Today : 351
Visit Yesterday : 497
This Month : 1384
This Year : 65103
Total Visit : 170091
Hits Today : 3425
Total Hits : 885501
Who's Online : 6





















