محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام انتخابات 2024ء کے باعث 6 فروری سے 9 فروری تک عام تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
bbc news urdu نے Wednesday، 31 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: عام انتخابات کے سلسلے میں 6 سے 9 فروری تک پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسکولوں کی تعطیلات کا اعلان سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے ایک بیان کے ذریعے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ عام انتخابات کے سلسلے میں صوبائی کابینہ نے 6 سے 9 فروری تک تمام سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے بتایا کہ عام انتخابات کے تناظر میں تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دی گئیں۔ نگراں وزیر اعلیٰ نے یہ بھی بتایا کہ اسکولوں میں صبح ساڑھے
نو بجے تک کی ٹائمنگ تین فروری تک لاگو رہے گی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 351
Visit Yesterday : 497
This Month : 1384
This Year : 65103
Total Visit : 170091
Hits Today : 3426
Total Hits : 885502
Who's Online : 6





















