بنی گالہ سب جیل قرار،،سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ میں قید رہیں گی
bbc news urdu نے Wednesday، 31 January 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی : حکومت نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دیدیا، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل کردیا گیا ہے۔بشریٰ بی بی بنی گالہ میں قید رہیں گی خیال رہے کہ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ کو 14،14سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی گرفتاری دینے کیلئے خود اڈیالہ جیل پہنچی تھیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 138
Visit Yesterday : 0
This Month : 138
This Year : 63857
Total Visit : 168845
Hits Today : 714
Total Hits : 872528
Who's Online : 5




















