توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت،،،بشریٰ بی بی کا 25 صفحات پر مشتمل 342 کا بیان ریکارڈ،،،عمران خان کو 27 سوالات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا گیا
bbc news urdu نے Tuesday، 30 January 2024 کو شائع کیا.
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں ہوئی۔ عدالت میں بشریٰ بی بی کا 25 صفحات پر مشتمل 342 کا بیان ریکارڈ کر لیاگیا جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 27 سوالات پر مشتمل سوالنامہ فراہم کر دیا گیا ۔بانی پی ٹی آئی کے توشہ خانہ ریفرنس میں 342 کا بیان کل ریکارڈ کیا جائے گا ،عمران خان کی طرف سے عثمان ریاض گل، سردار شہباز کھوسہ بطوروکیل پیش ہوئے۔نیب کی جانب سے سپیشل پراسیکیوٹر مظفر عباسی اور امجد پرویز پیش ہوئے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 135
Visit Yesterday : 0
This Month : 135
This Year : 63854
Total Visit : 168842
Hits Today : 672
Total Hits : 872486
Who's Online : 4




















