پھالیہ (بیورو چیف) معروف سماجی راہنما کیپٹن (ر) نصیر احمد کے صاحبزادے چوہدری محمد دانش وڑائچ کی شادی گجرات کی معروف سماجی سیاسی شخصیت چوہدری مدثر وڑائچ کی بیٹی کے ہمراہ سرانجام پائی بارات اور دعوت ولیمہ کی تقریبات میں پاکستان مسلم لیگ نون گجرات کے راہنما چوہدری لیم الدین وڑائچ،گوجرہ سے سابق رکن صوبائی اسمبلی میجر (ر) ذوالفقار علی گوندل، ٹھیکیدار لالہ منیر رتو چک شکرگڑھ، گوجرانوالہ سے زاہد چیمہ، پرویز مغل ایڈووکیٹ گوجرہ، حاجی تنویر رتو چک شکرگڑھ،سینئر صحافی سید حفیظ سبزواری، شعیب انصر گوندل ،مدثر وڑائچ رائیکے، چوہدری محسن گوہڑ، چوہدری احسان الہی، چوہدری احسان باگڑی،چوہدری عثمان باگڑی،چوہدری محسن بکن،ڈاکٹر فیاض حسین خان،ڈاکٹر جمال الدین اکبر،ڈاکٹر عمر فاروق وڑائچ،ڈاکٹر اویس الحسن،معروف سرجن ڈاکٹر فتح محمد کاٹھیا، معروف چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر خالق داد تارڑ، میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر علی غیاث تارڑ، ڈاکٹر خالد عباسی،چوہدری محسن بکن،چوہدری محمد انس وڑائچ،طارق محمود سلیمی،ڈاکٹر ارشد قصور،عامر محمود،ملک فیاض،ملک منیر،محمد افضل شازیہ گجرات، چوہدری یاسر اقبال،محمد رزاق ، شازیہ افضل. چوہدری محمد اختر وڑائچ،لالہ محمد اسلم سمیت ڈاکٹرز،وکلا،سماجی و سیاسی کارکنان، خواتین ،سرکاری افسران و سرکاری ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی کیپٹن نصیر احمد نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا