زرداری صاحب تین دن کیلئے ملتان ہیں، حسب , روایت ساری زندگی پارٹی کو دینے والے مخلص ورکرز کو لیڈرشپ سے دور رکھا گیا ھے، موقع پرست وارداتیوں کو ملوایا جا رھا ھے: ریاض حسین بخاری
bbc news urdu نے Friday، 5 January 2024 کو شائع کیا.
ملتان: سینئر ترین ورکرز و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ریاض حسین بخاری نے اپنے ایک حتجاجی بیان میں کہا ہے کہ زرداری صاحب تین دن کیلئے ملتان ہیں اور حسب , روایت ساری زندگی پارٹی کو دینے والے مخلص ورکرز کو لیڈرشپ سے دور رکھا گیا ھے۔ اور موقع پرست وارداتیوں کو ملوایا جا رھا ھے۔ حقیقی جیالے کب آواز اٹھائیں گے ؟لیڈر شپ یاد رکھے کہ
” جو چپ رھے گی زبان خنجر
لہو پکارے گا آستیں کا “
حق نہ ملے تو اپنا حق چھیننا پڑتا ھے. مجھے تو چھوڑیں میں تو ایک ادنیٰ ورکر ھوں اور مجھے اس پہ فخر ھے۔ لیکن مجھ جیسے چند ایک سینئر ترین بنیادی جیالے جن میں رانا نیک محمد زاھد صاحب جو کہ ملتان میں پارٹی صدر بھی رہ چکے ہیں تک کو اس موقع
پر بھی نظر انداز کیا گیا۔ جس پر میں شدید احتجاج کرتا ھوں۔ اور یہ ہمارا بنیادی حق ھے۔ پہلے تو لوکل لیڈر شپ کو چاہئے تھا کہ یہ بنیادی اراکین جو کہ بہت سیریس بیمار تھے انکی عیادت کیلئے صوبائی اور مرکزی لیڈر شپ کو لے جایا جاتا اور یہ ” بیمار ” وہ ہیں جنہوں نے اپنی شدید بیماری کے باوجود پارٹی کی خدمت نہیں چھوڑی اسکے باوجود انہیں اس طرح نظر انداز کرنا انہیں دھتکارنے کے مترادف ھے۔ اور ایسا مسلسل کیا جا رھا ھے اس پر ہم سوشل میڈیا پر بھی احتجاج کر رھے ہیں اور مناسب وقت پر پارٹی دفاتر کے سامنے بھی احتجاج کریں گے۔

ٹیگز:-

Visit Today : 330
Visit Yesterday : 634
This Month : 15728
This Year : 63564
Total Visit : 168552
Hits Today : 5797
Total Hits : 870963
Who's Online : 4