تحریک انصاف کے سابق سٹی ناظم بہاولپور ملک عبدالمجید چنڑ ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل
bbc news urdu نے Friday، 5 January 2024 کو شائع کیا.
ملتان: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے تحریک انصاف بہاول پور کے رہنما اور سابق سٹی ناظم بہاولپور ملک عبدالمجید چنڑ کی ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق ناظم بہاولپور ملک عبدالمجید چنڑ نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ملک اسامہ ایڈوکیٹ ، ملک ممتاز چنڑ اور دیگر لوگوں نے بھی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں کو خوش آمدید کہا۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 386
Visit Yesterday : 634
This Month : 15784
This Year : 63620
Total Visit : 168608
Hits Today : 5962
Total Hits : 871128
Who's Online : 7




















