شاہ پور صدر کے علاقہ شاہ یوسف میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے
www.bbcnewshd.com نے Friday، 5 January 2024 کو شائع کیا.
سرگودہا (ملک شاہد اعوان) سرگودہا کی تحصیل شاہ پور صدر کے علاقہ شاہ یوسف میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے شاہپور صدر کے قصبہ شاہ یوسف میں آوارہ کتوں کی تعداد میں اضافہ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے جو آئے دن بچوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور روڈ پر آوارہ کتے پھرتے رہتے ہیں جو آئے دن موٹر سائیکل سواروں کو حادثاتی طور پر کافی نقصان پہنچاتے ہیں علاقہ مکین ان سے بہت زیادہ پریشان ہیں ۔لہذا اسسٹنٹ کمشنر شاہپور صدر سے استدعا ہے کہ ان آوارہ کتوں کا خاتمہ کرنے کیلئے کوئی اقدامات کیے جاہیں
ٹیگز:-




































Visit Today : 24
Visit Yesterday : 0
This Month : 24
This Year : 63743
Total Visit : 168731
Hits Today : 106
Total Hits : 871920
Who's Online : 3




















