وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر ثابت کر دیا ہے ہمارے دل میں عدلیہ کی عزت و احترام ہےظہیر عباس چوہدری
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 11 November 2021 کو شائع کیا.
مانچسٹر: پاکستان تحریک انصاف مانچسٹر( برطانیہ )کے جنرل سیکریٹری ظہیر عباس چوہدری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں پیش ہو کر ثابت کر دیا ہے ہمارے دل میں عدلیہ کی عزت و احترام ماضی کے تمام حکمرانوں سے کہیں زیادہ ہے ظہیر عباس چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ اے پی ایس کے مقدمہ کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے وزیر اعظم عمران خان انتہائی شاٹ نوٹس پر طلب کیا جس پر وزیر اعظم عمران خان تمام مصروفیات بالائے طاق رکھتے ہوئے عدالت میں پیش ہو گئے حالنکہ اس سانحہ کے وقت پی ٹی آئی اقتدار میں نہیں تھی اور اس کی ذمہ داری عمران خان پر عائد نہیں ہوتی لیکن وزیر اعظم نے عدالت میں پیش ہو کر عدلیہ کے احترام کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے
ٹیگز:-




































Visit Today : 128
Visit Yesterday : 0
This Month : 128
This Year : 63847
Total Visit : 168835
Hits Today : 627
Total Hits : 872441
Who's Online : 6




















