یوم قائد اعظم،،، ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے ہمیں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، مرکزی انجمن تاجران ملتان کینٹ کی جانب سے کیک بھی کاٹا گیا
bbc news urdu نے Monday، 25 December 2023 کو شائع کیا.
ملتان (صفدربخاری سے) سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک اور صدرامن کمیٹی کینٹ کلب عابد خان نے یوم قائد اعظم کے حوالہ سے منعقدہ مذاکرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں امن و سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کیلئے ہمیں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر عمل پیرا ہوکر بحثیت قوم متحد ہوکر اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے منعقدہ مذاکرہ کےدوران کیا انہوں نے مزید کہا ہمیں مذیب، مسلک، لسانیت سے بالاتر ہو کر اپنے پاکستان کا سوچنا ہے اور پاکستان دشمن عناصر کے ہرطرح کے منفی ہتھکنڈوں کو ناکام بنانا ہے مذاکرہ کےدوران بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کا کیک کاٹا گیا ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 119
Visit Yesterday : 0
This Month : 119
This Year : 63838
Total Visit : 168826
Hits Today : 585
Total Hits : 872399
Who's Online : 2




















