الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی
bbc news urdu نے Sunday، 24 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کاانٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہوچکا ہے، انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد ترجیحی لسٹ روک دی گئی ہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے حماد اظہرنے این اے 129 اور پی پی 171سے ، قاسم سوری نے این اے 263 سے اور فرودوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 55
Visit Yesterday : 0
This Month : 55
This Year : 63774
Total Visit : 168762
Hits Today : 301
Total Hits : 872115
Who's Online : 2




















