بجلی کی لوڈشیڈنگ پھر شروع،شیڈول جاری
bbc news urdu نے Sunday، 24 December 2023 کو شائع کیا.
لاہور: بجلی کی پیداوار میں کمی کے باعث موسم سرما میں بھی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں تقسیم کار کمپنیوں نے لوڈ شیدنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ ہے، دریاں میں پانی کی کمی اور بھل صفائی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں 90 فیصد کمی آئی، تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار صرف 5 سو میگا واٹ رہ گئی، بجلی کی مجموعی پیداوار 9 ہزار میگا واٹ جبکہ طلب ساڑھے 13 ہزار میگا واٹ ہے۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو روزانہ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 443
Visit Yesterday : 634
This Month : 15841
This Year : 63677
Total Visit : 168665
Hits Today : 6347
Total Hits : 871513
Who's Online : 6




















