عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع
bbc news urdu نے Friday، 22 December 2023 کو شائع کیا.
میانوالی : پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے گئے ہیں۔ عمران خان کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے جمع کروائے گئے، گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالا جیل میں اپنےکاغذات نامزدگی پر دستخط کیے تھے، کاغذات نامزدگی عمران خان کے وکیل رائے محمد علی اڈیالہ جیل لے کرگئے تھے، اس موقع پر رائے محمدعلی نے اعلان کیا تھا کہ مطابق عمران خان میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نیب کے توشہ خانہ کیس میں اڈیالا جیل میں قید ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 404
Visit Yesterday : 634
This Month : 15802
This Year : 63638
Total Visit : 168626
Hits Today : 6082
Total Hits : 871248
Who's Online : 2




















