ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی
bbc news urdu نے Thursday، 21 December 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد : ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد ، چکوال ، اٹک،جہلم اور گردونواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے شمال مغرب میں170 کلو میٹر زیر زمین تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 51
Visit Yesterday : 0
This Month : 51
This Year : 63770
Total Visit : 168758
Hits Today : 279
Total Hits : 872093
Who's Online : 1




















